کتاب "شرف المصطفی" اور "الشفا" میں رسول اللہ ﷺ کی نبوت کے اعلام و دلائل کا تجزیاتی مطالعہ
DOI:
https://doi.org/10.36476/JIRS.4:1.06.2019.07الكلمات المفتاحية:
دلائل النبوۃ، اعلام النبوۃ، معجزات، علامہ خرکوشی، قاضی عیاضالملخص
سیرت طیبہ کےمصادر کی ایک قسم " کتب دلائل اور اعلام نبوت" کہلاتی ہے جن میں محمدﷺکی نبوت کی نشانیا ں تحریر کی جاتی ہیں اورمختلف دلیلوں سےنبوت ورسالت کو ثابت کیاجاتا ہے ۔ امام ابو سعد الخرکوشیؒ اورقاضی عیاضؒ کی کتابیں رسول اللہ ﷺکے شرف، عظمت اور حقوق کے حوالے سے تو مشہور ہیں لیکن ان میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کے اعلام اور دلائل کا بھی کافی مواد موجود ہے۔ اس مقالہ میں شرف المصطفی اور الشفا میں اللہ کے رسول محمدﷺ کی نبوت و رسالت کے اعلام ودلائل اور عصر حاضر میں ان کی اہمیت وافادیت کو زیرِ بحث لایا گیا ہے اور آخر میں نتائج اور سفارشات ذکر کی گئی ہیں۔
التنزيلات
منشور
كيفية الاقتباس
إصدار
القسم
الرخصة
الحقوق الفكرية (c) 2019 محمد رفيق د. حافظ محمد سجاد
هذا العمل مرخص بموجب Creative Commons Attribution 4.0 International License.