عہدنبوی کی تنظیمِ ریاست اور مشاور ت: عصر جدید کے تناظر میں خصوصی مطالعہ
DOI:
https://doi.org/10.36476/JIRS.5:2.12.2020.04الكلمات المفتاحية:
مشاورت، سیرت، جدید ریاست، رہنمائی، فیصلے، نمائندگان، جمہوری ریاستالملخص
ریاست کی تنظیم کی کامیابی میں مشاورت کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور یہ ایک جمہوری ریاست کے حسن کا ذریعہ ہے۔ ہر مستحکم ریاست میں مشاورت کا ایک اہم مقام ہوتا ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری نبی ﷺ کو دوسرے انبیاء کی طرح صحابہ کرامؓ سے مشاورت کا حکم دیا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے ہمیشہ اہم امور مملکت کو اپنے اصحاب سے رائے لینے کے بعد چلایا ہے اور اپنے قول و فعل سے اس کی اہمیت کو واضح کیا ہے۔ تمام جدید جمہوری ریاستوں کو اس سلسلے میں سیرتِ رسول ﷺ سے عملی رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔ عوامی نمائندوں کی رائے کو اہمیت دینے اور ان کی رائے کی روشنی میں فیصلے کرنے سے حکومت اور عوام کے درمیان خلیج کم ہوتی ہے جو ایک منظم ریاست کے لیے بہت ضروری ہے۔
التنزيلات
منشور
كيفية الاقتباس
إصدار
القسم
الرخصة
الحقوق الفكرية (c) 2020 Dr. Muhammad Ramzan Najm Barvi
هذا العمل مرخص بموجب Creative Commons Attribution 4.0 International License.