امام جلال الدین سیوطی کی"الخصائص الکبریٰ" کا اُسلوب ومنہج

المؤلفون

  • محمد عاطف اسلم راؤ اسسٹنٹ پروفیسر، ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک لرننگ، یونیورسٹی آف کراچی، کراچی
  • اعجاز بشیر ریسرچ سکالر، ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک لرننگ، یونیورسٹی آف کراچی، کراچی

DOI:

https://doi.org/10.36476/JIRS.4:1.06.2019.12

الكلمات المفتاحية:

الخصائص الکبری، جلال الدین سیوطی، خصائص نبوی

الملخص

امام سیوطی نے الخصائص الکبری میں سیرت نبوی کی ضمنی صنف کو مستقل حیثیت دیتے ہوئے جمع مواد اور تنقیح وتالیف کی طرح ڈالی  اورنوسوسال کے وسیع اسلامی سرمایہ کاحاصل مطالعہ پیش کیاہے،جس میں ناصرف سیرت نبوی کی قدیم تحریری روش کا انداز اور محدثانہ نقدوجرح بھی شامل ہے،بلکہ عوام الناس کے استفادےکی عام فہم سطح اور اہل علم کے تحقیقی لوازمات کی آبیاری بھی کی گئی ہے،جس کے نتیجے میں ابواب کتاب کی درجہ بندی اور اصناف ذیلی کی تقسیم نے متذکرہ اُمور کو سہل الحصول بنایادیاہے،چنانچہ مضامین کتاب کی روانی اور مواد سیرت کی مناسب ترتیب ھرسطح کے قاری کو متاثر ومستفید کرتی نظرآتی ہے۔انہی امتیازات کی وجہ سے مقالہ نگاران نے سعی کی ہے کہ کتاب کے علمی وامتیازی امورکو حتی الوسع اُجاگرکیاجائے تاکہ خصائص نبوی کی صنف پر اس کتاب کا تعلق بالخصوص اہل علم کے یہاں مزید مدلل ومتحقق ہوسکے،جس کے لیے ناصرف اصطلاح خصائص کےمطالب ومفاہیم اورخصائص نبویہ کی تقسیم سے ضروری بحث کی گئی ہے،بلکہ الخصائص الکبریٰ کے تفصیلی اوراہم اُمورکا 21نکات کی صورت میں مع امثلہ پیش کیا گیا ہے۔ وللہ الحمد

التنزيلات

منشور

2019-06-27

كيفية الاقتباس

راؤ محمد عاطف اسلم, و اعجاز بشیر. 2019. "امام جلال الدین سیوطی کی’الخصائص الکبریٰ’ کا اُسلوب ومنہج". مجلة العلوم الإسلامية والدينية 4 (1). Haripur, Pakistan:109-28. https://doi.org/10.36476/JIRS.4:1.06.2019.12.