اسلامی تقویم سے متعلق برطانوی مستشرق مارگولیتھ کے خیالات کا علمی و ناقدانہ جائزہ

المؤلفون

  • عالیہ شاہ لیکچرر، شعبہ علوم اسلامیہ و مذہبی امور، یونیورسٹی آف مالاکنڈ، دیر، پاکستان
  • عطاء الرحمان ڈین / پروفیسر، شعبہ علوم اسلامیہ و مذہبی امور، یونیورسٹی آف مالاکنڈ، دیر، پاکستان

DOI:

https://doi.org/10.36476/JIRS.7:1.06.2022.08

الكلمات المفتاحية:

ڈی ایس مارگولیتھ، قمری کیلنڈر، ہجری کیلنڈر

الملخص

اس مقالہ میں برٹش مستشرق، ڈی۔ ایس۔ مارگولیتھ کے اعتراضات کا تحقیقی اور تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ مستشرقین اسلام کی بڑھتی ہوئی شان و شوکت اور آنحضرت ﷺ کی بے مثال اور لازوال تعلیمات کو شکست دینے سے قاصر ہیں اس لئے وہ ایڑھی چوٹی کا زور لگا کر اسلامو فوبیا پھیلانے کی ہر ممکن کوشش میں لگے ہیں ۔ اسلامی کلینڈر پر تنقید اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ جس میں بنیادی نکتہ یہ ہے کہ آنحضرتﷺ نے علم فلکیات کو سمجھے بغیر قمری کلینڈر رائج کیا ہے۔  یہ اعتراض بے موقع و بے جااستدلال اور قطعاً بے بنیاد ہے کیونکہ قرآن میں متعدد مقامات پر فلکیات کے حوالے سے بعض تفصیلات ذکر کی گئی ہیں۔

التنزيلات

منشور

2022-06-20

كيفية الاقتباس

شاہ عالیہ, و الرحمان عطاء. 2022. "اسلامی تقویم سے متعلق برطانوی مستشرق مارگولیتھ کے خیالات کا علمی و ناقدانہ جائزہ". مجلة العلوم الإسلامية والدينية 7 (1). Haripur, Pakistan:1-12. https://doi.org/10.36476/JIRS.7:1.06.2022.08.