(اِسلامی نظام قضاء اور ثبو ت دعو یٰ کے احکام (تحقیقی جائزہ

المؤلفون

  • آسیہ رشید ڈاکٹر آسیہ رشید اسسٹنٹ پروفیسر نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز ، لاہور کیمپس۔

DOI:

https://doi.org/10.36476/JIRS.2:1.06.2017.06

الكلمات المفتاحية:

اسلامی عدلیہ، شریعت، اسلامی فقہ، حلف، ثبوت، گواہ۔

الملخص

عدل کا قیام اور نفاذ اسلامی ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ ہر اسلامی معاشرے میں نظام عدل اور پولیس کا قیام معاشرے کی بہتری اور درپیش مسائل کے حل کے لیے ایک فریضہ اور ضرورت بن جاتا ہے۔ موجودہ تحقیق اسلامی نظام عدلیہ کے مسئلے سے متعلق ہے جس کے مختلف اجزا کو شریعت کی روشنی میں اجاگر کیا گیا ہے۔ حلف، ثبوت، گواہ اور مختلف تکنیکی اصطلاحات جو عدل کی نشرواشاعت میں استعمال ہوتی ہیں ان کی وضاحت قرآن و سنت سے دلائل کے ساتھ کی گئی ہے۔ چنانچہ یہ تحقیق اس نوٹ کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی کہ اگر نظام عدل کو مضبوط کیا جائے؛ تمام مسائل بالخصوص جرائم کا خاتمہ ہو سکتا ہے اور قوانین و احکامات کی روشنی میں شریعت کی روشنی میں فیصلے کیے جا سکتے ہیں۔

التنزيلات

منشور

2017-06-30

كيفية الاقتباس

رشید آسیہ. 2017. "(اِسلامی نظام قضاء اور ثبو ت دعو یٰ کے احکام (تحقیقی جائزہ". مجلة العلوم الإسلامية والدينية 2 (1). Haripur, Pakistan:67-82. https://doi.org/10.36476/JIRS.2:1.06.2017.06.